جمعرات، 3 ستمبر، 2020

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی بے قدری ہونے سے2 روپے سستا ہوگیا ہے

ستمبر 03, 2020 0

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی بے قدری ہونے سے2 روپے سستا ہوگیا ہے، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 167 روپے کا ہوگیا ہے، انٹر بینک میں بھی ڈالر87 پیسے سستا ہوگیاہے . فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر87 پیسے سستا ہوگیا .

انٹر بینک میں ڈالر 166.23روپے پر بند ہوا. ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں دو روپے سستا ہوگیا ہے.ڈالر سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں 167 روپے کا ہوگیا ہے. اسی طرح صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی 700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17ہزار400 روپے ہوگئی ہے. 10گرام سونا 601روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 51ہزار کا ہوگیا ہے.واضح رہے پاکستان میں کاروباری صورتحال بہتر ہونے سے سٹاک مارکیٹ بھی زبردست تیزی جاری ہے.جس سے سرمایہ کاروں نے دو کھرب سے زائد کا فائدہ اٹھایا ہے. رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2020ء کے دوران قومی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوزکر گئیں. ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2019ء کے مقابلہ میں جولائی 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات میں بالحاظ مالیت (ڈالر) 14.4 فیصل اضافہ ہوا ہے.اسی طرح چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 33.8 فیصد اور نٹ ویئرز کی برآمدات میں بھی 20.4 فیصد اضافہ ہوا ہے. رپورٹ کے مطابق بیڈ ویئرز کی برآمدات 25.3 فیصد، تولیہ کی برآمدات 21.4 فیصد ، تیار ملبوسات کی برآمدات 18.04 فیصد، چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں 56.8 فیصد اور چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات 17.4 فیصد تک بڑھی ہیں. پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق غذائی اجناس کی برآمدات جولائی 2020 کے دوران 15.5 فیصد اور چاول کی برآمدات میں 23.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے.رپورٹ کے مطابق مالی سال کے آغاز پر قومی برآمدات کا حجم 2 ارب ڈالر سے بڑھی ہیں اور توقع ہے کہ رواں مالی سال کے دوران برآمدات کے مقررہ ہدف کے حصول کو یقینی بنایا جائے گا . اس حوالہ سے حکومت جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کررہی ہے.

ہیڈینگ1

ہیڈینگ2

ہیڈینگ3

ہیڈینگ4

نارمل ٹیکسٹ
یہ ایک تجرباتی بلاک کوٹ ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button
Download Button Download Button Download Button
Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button

ان میں سے اپنے مطلوبہ بٹن کا کوڈ کاپی کر کے پوسٹ میں کہی بھی شامل کر سکتے ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button Download Button Download Button Download Button Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button Visit a Link Button Visit a Link Button Visit a Link Button

اپنے بلاگ میں رابطہ فارم ایڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو یہاں سے کاپی کر کے کسی بھی نئے پیج کے Html والی ایریا میں پیسٹ کر دیں

<textarea class="contact-form-email-message" cols="25" id="ContactForm1_contact-form-email-message" name="email-message" placeholder="Message" rows="5"></textarea>

بلاگ پوسٹ میں کسی بھی طرح کے کوڈ کو دیکھانے کے لیے اس ٹیگ کا استعمال کریں

apna code yahan add kere

کنواروں کیلئے بڑی خبر ، سونے قیمتوں کو گیئر لگ گئے

ستمبر 03, 2020 0

کنواروں کیلئے بڑی خبر ، سونے قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، تازہ ترین قیمت جانیں اس خبر میں . . .......ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے. فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 1لاکھ17ہزار400 روپے ہوگئی ہے. صرافہ بازار میں 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہوگئی ہے. دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے1969 ڈالر فی اونس ہے.

ہیڈینگ1

ہیڈینگ2

ہیڈینگ3

ہیڈینگ4

نارمل ٹیکسٹ
یہ ایک تجرباتی بلاک کوٹ ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button
Download Button Download Button Download Button
Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button

ان میں سے اپنے مطلوبہ بٹن کا کوڈ کاپی کر کے پوسٹ میں کہی بھی شامل کر سکتے ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button Download Button Download Button Download Button Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button Visit a Link Button Visit a Link Button Visit a Link Button

اپنے بلاگ میں رابطہ فارم ایڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو یہاں سے کاپی کر کے کسی بھی نئے پیج کے Html والی ایریا میں پیسٹ کر دیں

<textarea class="contact-form-email-message" cols="25" id="ContactForm1_contact-form-email-message" name="email-message" placeholder="Message" rows="5"></textarea>

بلاگ پوسٹ میں کسی بھی طرح کے کوڈ کو دیکھانے کے لیے اس ٹیگ کا استعمال کریں

apna code yahan add kere

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 2500روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

ستمبر 03, 2020 0

ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 2500روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آ رہی ہے اور آج عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 31 امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1,959 امریکی ڈالر ہو گئی ہے .

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا سستا ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، کوئٹہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے. ملک بھر میں فی تولہ سونے کی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2,144 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ روپے سے گر کر 98 ہزار 765 روپے ہو گئی ہے.
Daily Qudrat News

ہیڈینگ1

ہیڈینگ2

ہیڈینگ3

ہیڈینگ4

نارمل ٹیکسٹ
یہ ایک تجرباتی بلاک کوٹ ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button
Download Button Download Button Download Button
Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button

ان میں سے اپنے مطلوبہ بٹن کا کوڈ کاپی کر کے پوسٹ میں کہی بھی شامل کر سکتے ہیں

Demo Button Demo Button Demo Button Download Button Download Button Download Button Buy Now Button Buy Now Button Buy Now Button Visit a Link Button Visit a Link Button Visit a Link Button

اپنے بلاگ میں رابطہ فارم ایڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو یہاں سے کاپی کر کے کسی بھی نئے پیج کے Html والی ایریا میں پیسٹ کر دیں

<textarea class="contact-form-email-message" cols="25" id="ContactForm1_contact-form-email-message" name="email-message" placeholder="Message" rows="5"></textarea>

بلاگ پوسٹ میں کسی بھی طرح کے کوڈ کو دیکھانے کے لیے اس ٹیگ کا استعمال کریں

apna code yahan add kere

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی کاجول اور اجے دیوگن نے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا،

ستمبر 03, 2020 0
الی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی کاجول اور اجے دیوگن نے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، کاجول اپنی بیٹی نیاسا کے ساتھ سنگاپور جارہی ہیں جبکہ اجے دیوگن بھارت میں اپنے بیٹے کے ساتھ رہیں گے . بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں پھیلی عالمی وباء کورونا وائرس کے خوف کے باعث اداکارہ کاجول اپنی اکلوتی بیٹی نیاسا کو اکیلے سنگاپور نہیں بھیجنا چاہتیں اس لیے انہوں نے خود بھی نیاسا کے ساتھ سنگاپور جانے کا فیصلہ کیا ہے .

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا سنگاپور میں پڑھتی ہےاور وہیں مقیم ہے، البتہ وہ آج کل بھارت آئی ہوئی ہے. کورونا وائرس کی وجہ سے کاجول اور اجے کو اُن کی فکر ہے کہ وہ وہاں اکیلے کیسے رہے گی. کاجول اور اجے نہیں چاہتے کہ نیاسا کی پڑھائی پر کوئی اثر پڑے اس لیے اب کاجول نیاسا کے ساتھ سنگاپور میں رہیں گی. ذرائع کے مطابق نیاسا سنگاپور کے ’یونائیٹیڈ ورلڈ کالج آف ساؤتھ ایسٹ ایشیا‘ میں پڑھائی کر رہی ہیں. سال 2018 میں اجے دیوگن نے سنگاپور میں ایک اپارٹمنٹ بھی خریدا تھا تاکہ نیاسا کو رہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو. کاجول اسی فلیٹ میں جاکر بیٹی کے ساتھ رہیں گی. دوسری جانب اجے دیوگن اپنے بیٹے یگ کے ساتھ ممبئی میں ہی رہیں گے. میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن آج کل دو اسکرپٹس پر کام کر رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی وہ اپنی اگلی فلم کے پوسٹ پروڈکشن کے کام میں بھی مصروف ہیں، اسی لیے وہ سنگاپور نہیں جارہے اور بھارت میں ہی رہیں گے.

Daily Qudrat News

تیسرے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اپنی چوتھی پوزیشن بچالی

ستمبر 03, 2020 0

تیسرے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اپنی چوتھی پوزیشن بچالی ہے . تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کی صورت میں پاکستانی ٹیم 267 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں چوتھی سے دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگا سکتی تھی لیکن جمعے کو پہلا مقابلہ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا، اگلے دونوں میچز میں کامیابی کی صورت میں گرین شرٹس کو 265 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر مل سکتا تھا اور انگلینڈ کو 262 پوائنٹس کیساتھ چوتھی پوزیشن پر تنزلی اختیار کرنا پڑسکتی تھی تاہم پاکستانی ٹیم 195 رنز سکور کرنے کے باوجود دوسرا میچ جیتنے میں ناکام رہی .

اب سیریز 1-1 سے برابر رہنے پر گرین شرٹس کو 261 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے درجے پر اکتفا کرنا ہوگا جبکہ 268 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ کی دوسری پوزیشن برقرار رہے گی لیکن پاکستان اگر تیسرا ٹی ٹونٹی بھی ہارتا تو اسے 257 پوائنٹس کیساتھ 5 ویں نمبر پر جانا پڑتا جب کہ انگلینڈ 273 پوائنٹس کیساتھ رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود آسٹریلیا سے فاصلہ مزید کم کرلے گا.اس وقت آسٹریلیا (278)، انگلینڈ (268)، بھارت(266)، پاکستان (261)، جنوبی افریقہ (258)، نیوزی لینڈ (242)، سری لنکا (230)، بنگلہ دیش(229)، ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز (229) اور افغانستان (228) ٹاپ 10 ٹیموں میں شامل ہیں. یاد رہے کہ سرفراز احمد کی قیادت میں جنوری 2018ء کے بعد 27 ماہ نمبر ون پوزیشن پر فائز رہنے والے گرین شرٹس 2019ء میں مسلسل 4 ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے کے بعد رواں سال مئی میں پہلی سے چوتھی پوزیشن پر آگیا تھا ،اب سرفراز سکواڈ کیساتھ موجود ہیں اور 11 ماہ بعد قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بابراعظم ٹی ٹونٹی کپتان ہیں.

پب جی سمیت مزید 118 چینی ایپس پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 03, 2020 0

بھارتی حکومت نے لداخ کے معاملے پر چین سے کشیدگی میں اضافے کے باعث مزید 118 ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی جن میں بھارت بھر میں مشہور گیم پب جی بھی شامل ہے . میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مذکورہ چینی ایپلی کیشنز پر پابندی سے متعلق کہا کہ یہ اقدام بھارت کی خودمختاری اور سالمیت، دفاع و سلامتی کے مفاد میں اٹھایا گیا .

ٹیسنٹ ہولڈنگز لمیٹڈ کا ویڈیو گیم پب جی دنیا بھر کے ٹاپ 5 اسمارٹ فون گیمز میں شامل ہے اور اب تک اسے 73 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مرتبہ ڈان لوڈ کیا جاچکا ہے.رپورٹس کے مطابق بھارت میں پب جی کے 5 کروڑ کے قریب فعال پلیئرز ہیں تاہم وہاں اب اس ایپ پر پابندی لگادی گئی ہے.بھارت کی وزارت الیکٹرونکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق اس موبائل گیم پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے سیکشن 69 اے کے تحت دیگر ایپس کے ساتھ پابندی عائد کی گئی.

پابندی کی وجوہات کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ ایپس ایسی سرگرمیوں ملوث ہیں جو بھارت کی خود مختاری اور سالمیت، دفاع، سیکیورٹی سے متعصبانہ ہیں.بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ بھارتی سائبر اسپیس کا تحفظ، سالمیت اورخودمختاری کو یقینی بنانے کے اقدام کے تحت کیا گیا اور اس اقدام سے کروڑوں بھارتی موبائل اور انٹرنیٹ صارفین کے مفادات کا تحفظ ہوگا.حالیہ اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے وزارت الیکٹرونکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ انہیں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پلیٹ فارمز پر صارفین کا ڈیٹا چرانے اور بھارت سے باہر سرورز پر منتقل کرنے کی شکایات موصول ہوئی تھیں.بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارت داخلہ کے سائبر کرائم نے بھی ان نقصان دہ ایپس کو بلاک کرنے کی تجاویز دی تھیںبھارت میں بلاک کی گئی دیگر ایپس میں گیمز، آن لائن پیمنٹ سروسز، ڈیٹنگ سائٹس اور سیلفیز ایڈٹ کرنے والے سافٹ ویئر بھی شامل ہیں.

بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات.

ستمبر 03, 2020 1

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے . بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں .

اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے. تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے.

اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں.صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں. بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں. جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے. اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں.