میرا نام ہمایوں خان ہے انٹرنیٹ سے منسلک رہنا میرا شوق اور جنون ہیں اور اس سمیت کئی بلاگ بنا چُکا ہوں مگر کھبی حالت کی وجہ اور کھبی اپنی مزاج یعنی مستقل مزاج نہ ہونے کی وجہ سے کسی کو ٹائم نہیں دے پایا مگر اب اس بلاگ کے ساتھ ساتھ ایک یوٹیوب چینل بھی چلا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس بار خود کو کامیاب کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں