اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی بے قدری ہونے سے2 روپے سستا ہوگیا ہے
ہمایوں خان
ستمبر 03, 2020
0
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی بے قدری ہونے سے2 روپے سستا ہوگیا ہے، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 167 روپے کا ہوگیا ہے، انٹر بینک میں بھی ڈالر87 پیسے سستا ہوگیاہے . فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر87 پیسے سستا ہوگیا . انٹر بینک میں ڈالر 166.23روپے پر بند ہوا. ایکسچینج کمپنیز...